Tag Archives: میڈیا

صیہونی تجزیہ کار: حماس کے پاس پہل/مہلک دھماکہ خیز جال موجود ہیں

القسام

پاک صحافت غزہ میں زمینی جنگ میں حماس کے اقدام کا اعتراف کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے عسکری تجزیہ کاروں نے بھی صیہونی افواج کے خلاف مزاحمتی قوتوں کے کثیرالجہتی دفاع کا انکشاف کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج رائی الیوم نے غزہ میں زمینی جنگ کی …

Read More »

غیر ملکی میڈیا اور غزہ جنگ؛ جب ایک ایک کے برابر نہ ہو

پاک صحافت مغربی میڈیا اور ان کی فارسی زبان کی شاخوں کے مطابق، فلسطینیوں کو “شکاری اور غیر مہذب” لوگوں کے طور پر دکھایا جانا چاہیے جنہوں نے اپنی “دہشت گردانہ کارروائیوں” سے نہ صرف اسرائیلیوں کی “خوبصورت اور مہذب” زندگیوں کو متاثر کیا ہے، بلکہ انہوں نے اپنے ہم …

Read More »

آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کرینگے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پیپلز پارٹی کو لیول …

Read More »

اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے، سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

ملتان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف الیکشن ہے، اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ پاکستان کے مفاد اور عوام …

Read More »

شک کی سوئی بھارت اور افغانستان کی طرف گھومتی ہے

افغانستان

پاک صحافت پاکستان کے میڈیا نے عید میلاد النبی کے جلوس پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے بھارت اور افغانستان کو شک کے دائرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستانی فوج کے قریبی میڈیا نے اس ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے لیے بھارت اور …

Read More »

جب نواز شریف نے اپنا فیصلہ الله پہ چھوڑ دیا تو پھر سب نے دیکھا کہ کیسے نقاب اترے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب نواز شریف نے آسمان کیطرف اشارہ کرکے کہا تھا کہ میں نے فیصلہ الله پہ چھوڑ دیا تو پھر سب نے دیکھا کہ کیسے نقاب …

Read More »

نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، اراددہ پکا ہے،  خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ سابق وزیراعظم 21 اکتوبر کو واپس آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں …

Read More »

سرفراز بگٹی بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ اور نگراں وزیر داخلہ آمنے سامنے آ گئے۔  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز بگٹی بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ …

Read More »

سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہ کرے، نگراں وزیرِ اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری میڈیا رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج دے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل …

Read More »

جنرل اسمبلی میں پاکستان کا بھرپور مؤقف پیش کیا، نگراں وزیراعظم

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کا بھرپور مؤقف پیش کیا، آج دورہ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی ریاست پر سنجیدہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں، پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا …

Read More »