Tag Archives: منظوری

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے ہیں، امیدوار یا سیاسی جماعتیں 7 اکتوبر تک اعتراضات عائد کرواسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں …

Read More »

فرح گوگی سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) نے فرح گوگی سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر داخلہ …

Read More »

نگراں کابینہ کی حاضر سروس فوجی افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں کابینہ نے حاضر سروس فوجی افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے لیے ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت حاضر سروس فوجی افسرکو بھی چیئرمین نادرا تعینات …

Read More »

حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کا …

Read More »

سینیٹ قائمہ کمیٹیوں نے 22 تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے 22 تعلیمی اداروں کے قیام کے بل منظور کرلیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 22 بلوں میں صرف 6 تعلیمی ادارے ہی ایچ ای سی و دیگر قواعد و ضوابط پر پورے کرتے تھے، کمیٹی نے ادارے بنانے والوں کے فیس (چہرے) دیکھ …

Read More »

آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہی ہونگے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج مشترکہ مفادات کونسل کا طویل اجلاس ہوا، …

Read More »

کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی کوئی بنیاد نہیں تھی: ایڈوکیٹ کپل سبل نے سپریم کورٹ میں دلیل دی

سپریم کورٹ

پاک صحافت بھارت میں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے ملک کے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ اس آرٹیکل کے تحت بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ حاصل تھا۔ درخواست گزاروں کی طرف …

Read More »

سینیٹ نے سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل منظور کرلیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون شہادت 1984ء میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس میں قانون شہادت ترمیمی بل 2023ء، انسداد نشہ آور اشیا ایکٹ 2023ء پارلیمان نے کثرت رائے سے پاس کرلیا ہے۔ اپوزیشن نے بل کی منظوری کے …

Read More »