Tag Archives: منظوری

اسرائیل رفح پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے

وزیر خارجہ

پاک صحافت صہیونی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے رفح شہر پر زمینی حملہ نہ کرنے کے لیے دباؤ سے متعلق سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا کہ اسے کوئی نہیں …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ ایوی ایشن کی سمری …

Read More »

امریکہ نے بھارت کو 31 ایم کیو-9بی ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی

جہاز

پاک صحافت امریکہ نے بھارت کو 31 این کیو-9بی ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون نے بتایا ہے کہ اس ممکنہ معاہدے میں بھارت کو میزائل اور دیگر آلات کے ساتھ بغیر پائلٹ کے طیارے بھی فروخت کیے جائیں گے۔ جمعرات کو پینٹاگون کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن …

Read More »

فلسطینی اور لبنانی مزاحمتی گروپوں کے ارکان کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے قانون کی منظوری

مٹینگ

پاک صحافت امریکی ایوان نمائندگان نے 422 نمائندوں کی منظوری سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس)، فلسطینی اسلامی جہاد اور لبنان کی حزب اللہ کے ارکان کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے مسودے کی منظوری دے دی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق جمعرات …

Read More »

نوازشریف نے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی منظوری دے دی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کی معاشی ٹیم کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد انتخابی بیانیے کی منظوری دی جبکہ ان کے انتخابی مہم …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف نے …

Read More »

انتخابات کیلئے (ن) لیگی امیدواروں کے ناموں کی منظوری

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) جمعرات کو عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ ٹکٹ نہ ملنے والے امیدواروں کو جیت …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) ای سی سی کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی بی کے لیے 25 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی جبکہ سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی جس کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان کو …

Read More »