Tag Archives: مطالبہ

شہباز شریف کا پی ٹی آئی حکومت سے اہم مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہے تو آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے وفاقی کابینہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کا مقدمہ وفاقی حکومت کے خلاف درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان صرف مافیا اور اے ٹی ایمز کی جیبیں بھرنے کا احساس رکھتے ہیں، ترجمان ن لیگ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صرف مافیا اور اے ٹی ایمز کی جیبیں بھرنے کا احساس رکھتے ہیں، قوم کو اب اس کرپٹ حکومت کی کسی بات پر …

Read More »

ن لیگ کا عمران خان سے استعفی دے کر گھر جانے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد استعفی دے کر گھر چلے جائیں تاکہ ملک مزید تباہی و بربادی سے بچ جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

عراقی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کب ختم ہوگی؟

ووٹ

بغداد {پاک صحافت} عراقی آزاد اعلی انتخابی کمیشن (آئی ایچ ای سی) کی میڈیا ٹیم کے ایک رکن نے نشاندہی کی کہ عراقی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی ختم ہوچکی ہے اور عراقی سیاسی گروہ تمام ووٹوں کی دستی گنتی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے …

Read More »

شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کیجانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ

حکومتی اتحاد

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے ملک کو مہنگائی اور بے روزگاری کے دلدل سے نکالنے کے لئے فوری صاف و شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

افغان مسائل پر سنجیدگی نہ دکھائی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی، سینیٹر رحمٰن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر رحمٰن ملک نے اپنے تازہ بیان میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان مسائل پر فور طور پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

سراج الحق کا چیف جسٹس سپریم کورٹ سے پنڈورا پیپرز کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ از خود نوٹس لیتے ہوئے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیٹی قائم کریں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں دیگر رہنماوں کے ہمراہ …

Read More »

مریم اورنگزیب کا وفاقی وزرا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے وفاقی وزرا کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ممبران کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کیجانب سے جلد اور صاف و شفاف انتخابات کا مطالبہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں جلد از جلد اور صاف و شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ اور آئین کے مطابق سیاست کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »