Tag Archives: مسلمان

سانحہ جڑانوالہ انتہائی افسوسناک، دل بہت بوجھل ہے۔ محمد بلیغ الرحمن

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ انتہائی افسوسناک، دل بہت بوجھل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ اب جبکہ بد قسمتی سے یہ ناخوشگوار واقعہ رونما ہوچکا ہے تو انہیں اس بات پر اطمینان ہے کہ حکومت …

Read More »

ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ہالینڈ میں قرآن پاک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور اشتعال انگیز اور انتہائی جارحانہ اقدام کی شدید …

Read More »

گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

جڑانوالہ (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرجا گھروں پر حملے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی واضح ہدایات اور خلفائے راشدین …

Read More »

افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں …

Read More »

بھارت سے آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

انجو

دیر (پاک صحافت) بھارت سے پاکستان آنے والی 35 سالہ خاتون انجو نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان نصراللہ سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ انجو نے دیر کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے، جس کے بعد اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا …

Read More »

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ، وزیر اعظم کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانےکے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی سفارتخانے کے سامنےقرآن کی بےحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے اور ہم پاکستانی بھی اس واقعے پر گہرے …

Read More »

کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر نہیں قرار دیگا، محرم کیلئے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق طے

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم الحرام کیلئے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور متعلقہ اداروں …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی پر پاکستان کا سخت ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی کی ناپاک جسارت پر پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ایسی اسلام دشمن کارروائیاں ناقابل …

Read More »

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم سب …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک گفتگو

شہباز شریف او آئی سی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف اور سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کے مابین ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہ نے اپنی گفتگو کے دوران دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے مسئلے پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »