Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

منفی سیاست کی ناکامی پر پورا پاکستان اللہ کا شکر ادا کرتا ہے۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی اور انتشار پھیلانے کی سیاست کی ناکامی پر پورا پاکستان اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عوام نے لشکرکشی، فتنہ و فساد کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے لشکرکشی، فتنہ و فساد کی سیاست کو مسترد کر دیا، نام نہاد آزادی مارچ فیل جبکہ عوام جیت گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچاکر دم لیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ بے گناہ اور بے بس افراد پر ظلم و ستم کرنے والے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران نیازی کو منفی سیاست کا نوبل انعام ملنا چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کو مسلسل انتشار اور انارکی کی طرف لے جانے کے بدلے عمران نیازی کو منفی سیاست کا نوبل انعام ملنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے فساد مارچ کا تیہ پانچا کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان  اب دھمکیوں کے بعد اب ترلوں پر اتر آیا ہے۔ شکست خوردہ عمران نیازی کا مایوس چہرہ اور لرزتی …

Read More »

فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنہ خان دارالخلافہ جلا کر، املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، شہباز شریف نے آج اس جگہ پر قوم کے زخموں پر نا …

Read More »

کسی کو اجازت نہیں کہ وہ کہے کہ خونی مارچ ہوگا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے کہ وہ احتجاج کرے، مگر کسی کو یہ کہنے کی اجازت نہیں کہ وہ کہے کہ خونی مارچ ہوگا، ایک پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے بارے میں کیسی …

Read More »

بندوق، بم اور گولہ بارود سے انتشار پھیلانے نہیں دیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کسی کو بندوق، بم اور گولہ بارود سے انتشار پھیلانے نہیں دیں گے، عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ ریاست پر دہشتگردانہ حملہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ریاست پاکستان پر دہشت گردانہ حملہ ہے، جسے ہر صورت روکنا حکومت اور ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

فتنہ، فساد اور انتشار پھیلانا جمہوری حق نہیں بلکہ جرم ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں فتنہ، فساد اور انتشار پھیلانا جمہوری حق نہیں بلکہ سنگین جرم ہے، جس کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »