Tag Archives: مزدور

مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم مزدور …

Read More »

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے چاہے وہ بڑے بڑے اداروں میں کام کریں، یا وہ گھر پر کام کریں یا پھر وہ از خود مزدوری کرتے ہوں۔

Read More »

مزدوروں کی ترقی کیلئے پروگرام شروع کر رہے ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت صنعتی اور زرعی مزدور، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لیے پروگرام شروع کر رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ محنت کش رزقِ حلال …

Read More »

معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔ اُنہوں …

Read More »

صدر اور وزیراعظم کا محنت کشوں کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے چیلنجز …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کا مزدور پیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں محکمہ محنت و افرادی قوت، لیبر ویلفیئر فنڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میر سرفراز …

Read More »

ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق، 14 زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جارہی تھی اس دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی …

Read More »

چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا

تربیلا ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے تربیلا ڈیم کا کام دوبارہ شروع کر دیا، جس کے بعد مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی عملے پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کے بعد چینی کمپنیوں نے داسو اور تربیلا ڈیم پر کام روک دیا …

Read More »

صیہونی ہندوستانی مزدوروں کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے

مزدور

پاک صحافت حکومت کے معاشی حکام بالخصوص زرعی شعبے میں مزدوروں کو درآمد کرکے معاشی صورتحال کو بہتر بنانے اور بحران کو حل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن مقبوضہ علاقوں میں مزدوروں کے انسانی حقوق کو نظر انداز کرنے سے بھارتی مزدوروں کو بھی ایسا ہی انجام بھگتنا …

Read More »