Tag Archives: مذمت

صہیونیوں کے سامنے اماراتی حکام کے ہتھیار ڈالنے کی انتہا

امارات

ابو ظہبی {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان سمجھوتے کے معاہدے کے ہر گزرتے دن کے ساتھ ، ابو ظہبی کے رہنماؤں کا صیہونیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ان کی غداری واضح ہوتی جا رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں، نفیسہ شاہ کی شدید مذمت

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سیدہ نفیسہ شاہ نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریوں کو قابل مذمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل حکومت اگر عوام کو ریلیف فراہم نہیں کرسکتی تو کم ازکم ہر ماہ مزید بوجھ ڈالنے سے گریز کرے۔ …

Read More »

سعودی عرب میں حماس کے رہنماؤں کو سخت سزا، یمنی عوام چیخ پڑی، سیاست کی بھینٹ چڑھے رہنما

حماس

صنعا {پاک صحافت} یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں فلسطینیوں کو دی جانے والی سزاؤں کی مذمت کی ہے۔ ایرنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی انصار اللہ موومنٹ کے سیاسی دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں سعودی عرب میں مقیم فلسطینی …

Read More »

صحافیوں پر حملے اور ان کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینئر صحافی عامر میر اور صحافی عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر حملے اور ان کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں، ملک میں سوچ اور عمل کے انقلاب کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسرائیل کی 15 سال بعد پہلی بار حزب اللہ کے گڑھ پر بمباری ، لبنان کا ردعمل ، اسرائیل کی وضاحت

اسرائیلی فوجی

بیروت {پاک صحافت} لبنان کے صدر میشل آن نے جنوبی لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے 2006 کے بعد پہلی بار لبنانی دیہات پر حملہ کیا ہے جو اس کے ملک کی طرف جارحانہ ارادوں میں اضافے کی نشاندہی کرتا …

Read More »

افغانستان اور امریکہ نے طالبان کے حملوں کی مذمت کی

اشرف غنی اور انٹونی بلنکن

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر اور امریکی وزیر خارجہ نے ایک دوسرے کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی ، جس میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ واشنگٹن کابل حکومت سے کیے گئے وعدوں پر قائم ہے۔ ٹیلی فونک گفتگو میں امریکی محکمہ خارجہ نے ایک ریلیز میں …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر روز کسی نہ کسی چیز کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی جاتی ہے، عوام پہلے ہی اس حکومت …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو نوے ہزار فوجی واپس لائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو بنگلہ دیش سے نوے ہزار فوجی واپس لائے۔ اس لئے آج ان پر غداری کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور …

Read More »

اسرائیلی وزیر خارجہ کا طیارہ سعودی عرب کی فضائی سرحد سے گذرا

اسرائلیلی وزیر خارجہ

تل ابیب {پاک صحافت} سعودی عرب پر صہیونی حکومت کی پروازوں کی منظوری پر پابندی کے حوالے سے سائبر سپیس میں سعودی صارفین کا جشن زیادہ دیر تک قائم نہیں رہا ، یا کم از کم اس کے حالیہ اقدام سے صیہونیوں کے بارے میں ریاض کے موقف کے بارے …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے لاہور دھماکے کی مذمت اور اظہار افسوس

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے …

Read More »