Tag Archives: مذاکرات

بلوچستان کو حقوق بندوق نہیں پارلیمان سے ملے۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

تربت (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو حقوق بندوق نہیں پارلیمان سے ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کہا ہے کہ آج بھی مسئلہ پارلیمان ہی حل کرے گی، کوئی بھی مسئلہ اگر مذاکرات سے حل ہوتا ہے تو مذاکرات …

Read More »

احتجاج میں شریک کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کو معطل کردیا گیا

کولمبیا یونیورسٹی

(پاک صحافت) کولمبیا یونیورسٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے احتجاجی کیمپوں سے باہر نہ نکلنے والے فلسطینی حامی طلبہ مظاہرین کو معطل کرنا شروع کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کا اعلان امریکہ کے سب سے مشہور پرائیویٹ اسٹوڈنٹ گروپ آئیوی لیگ کی جانب سے …

Read More »

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ سیاستدان اکٹھے ہو کر ملک …

Read More »

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر طے کرلیں ہر ادارہ اپنے آئینی کردار تک محدود رہے تو …

Read More »

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف …

Read More »

پی ٹی آئی بات کررہی ہے اور مکر بھی رہی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی بات چیت کر بھی رہی ہے اور مکر بھی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے این آر او کا نام مذاکرات رکھا ہوا ہے۔ پی ٹی …

Read More »

غزہ جنگ کے سات ماہ بعد بھی اسرائیل ایک فریب خوردہ

اسرائیل

(پاک صحافت) غزہ کی پٹی سے حماس کے حملے اور تباہ کن قتل عام کے چھ ماہ بعد جس میں 1200 افراد ہلاک اور 250 کو یرغمال بنایا گیا تھا، جو ابھری ہے وہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں ہر کوئی کسی نہ کسی طرح ہارتا دکھائی دے رہا …

Read More »

علی امین کی پریس کانفرنس حساس مسئلے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے۔ امیر مقام

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ علی امین کی پریس کانفرنس حساس مسئلے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے کی پریس کانفرنس نیشنل سیکیورٹی اور دہشت گردی جیسے حساس مسئلے پر سیاسی پوائنٹ …

Read More »

اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پاکستان کی آئی ایم ایف کو باضابطہ درخواست

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کو نئے قرض پروگرام کیلئے باضابطہ درخواست کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ ماہ مشن پاکستان بھیجنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت 6 ارب …

Read More »

سعودی وفد کو اسلام آباد میں ہوٹلوں کی تعمیر، پی آئی اے اور ایئرپورٹس کی پیشکش

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے تحت پاک سعودی عرب مذاکرات کے موقع پر سعودی وفد کو آئی ٹی، قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات میں پاکستانی وفد کی سربراہی اسحاق ڈار نے کی جب کہ سعودی …

Read More »