Tag Archives: قانون

میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لندن (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میرے دورہ لندن کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورہ لندن کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ان کے …

Read More »

سرفراز بگٹی کا نواز شریف سے متعلق بیان پر یوٹرن

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پا صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وارننگ دی پھر یوٹرن لے لیا۔ سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں کہا تھا کہ نواز شریف ملزم کی حیثیت سے آئے تو گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

نیب کا قانون پاکستان کیلئے تباہی کا باعث ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لندن (پاک صحافت) ن لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نیب کا قانون پاکستان کیلئے تباہی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل …

Read More »

عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ذمہ داریوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے معاونت فراہم …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بیان …

Read More »

اسلام آباد ائیر پورٹ اور دیگر اداروں کی نجکاری آئین اور قانون سے ماورا ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے نگران حکومت کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)، اسلام آباد ائیر پورٹ اور دیگر اداروں کی نجکاری آئین اور قانون سے ماورا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  نگران حکومت کا کام …

Read More »

لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لندن (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی بل کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ …

Read More »

آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات چاہتے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏مردم شماری کے نتائج سے کسی بھی صوبے کی نشستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آئین کے مطابق نوے روز میں انتخابات چاہتے ہیں۔ …

Read More »

نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آئیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے اور الیکشن مہم کا حصہ بنیں گے۔

Read More »

‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے …

Read More »