Tag Archives: فیصلہ

تحریک انصاف کا کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹیکٹ نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے،  اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ اگر وزیر اعظم نے حکومتی عہدیداروں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے …

Read More »

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

مریم نواز نے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑ دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نوازنے استعفے سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم پر چھوڑتے ہوئے  کہا  ہے کہ استعفے یا تحریک عدم اعتماد سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) فیصلے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس …

Read More »

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن میں ٹیکٹ میرٹ پر دینے کا فیصلہ

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے، ایوان بالا میں بھی بڑی جماعت تحریک انصاف ہوگی۔ …

Read More »

سینیٹ الیکشن سے متعلق پیپلزپارٹی کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیاہے ،پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم میں حکومت کی بدنیتی نظر آ رہی ہےلہذا پیپلز پارٹی اس طریقہ کی سخت مخالفت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

حکومت نے کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا: عثمان ڈار

حکومت نے کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے  کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کل ساہیوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں کامیاب کسان پروگرام منصوبے کا افتتاح کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز عمران نذیر نے محمد عامرکی ریٹائرمنٹ کو جلدبازی قرار دے دیا

جارح اوپنر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز عمران نظیر نے محمد عامر کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہ محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جلدبازی میں کیا، وہ حسن علی اور فواد عالم کی مثال سامنے رکھتے، ڈراپ ہونا بھی …

Read More »

براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لائیں گے: وزیر اعظم

براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لائیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم براڈشیٹ عوام کے سامنے لائیں انہوں نے  براڈ شیٹ کیس عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا تا کہ عوام حقائق عوام تک پہنچ سکیں۔اس سلسلہ میں تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مردم شماری پر پاک سرزمین پارٹی کا کراچی بند کا انتباہ

مردم شماری پر پاک سرزمین پارٹی کا کراچی بند کا انتباہ

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے انتباہ دیا ہے کہ اگر شہر میں منصفانہ مردم شماری نہ کی گئی تو ان کی پارٹی کراچی کو تالہ بند کردے گی۔ کراچی پریس کلب (کے پی سی) کے سامنے ایک بڑے جلسے سے …

Read More »

فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے: مولانا فضل الرحمن

فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے۔فارن فنڈنگ سے سیاسی انتشار اور الیکشن میں دھاندلی کی گئی۔ عوام سے اپیل ہے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں۔ تفصیلات …

Read More »

آخر کار وزیرِ اعظم نے آج کوئٹہ جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر اعظم عمران خان کچھ وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کریں گے۔ مشیروں کے مشورے پر انہوں نے کوئٹہ نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

Read More »