Tag Archives: فائنل

اذلان شاہ ہاکی میں عمدہ کارکردگی پر وزیراعظم کا قومی ٹیم کو خراج تحسین

اذالان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی پر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ جاپان …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں ٹیم پاکستان نے …

Read More »

پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کل گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ کابینہ میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، صہیب بھرت، فیصل ایوب کھوکھر، رانا اسحاق شامل ہیں۔ …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے شاہدہ اختر علی، نعیمہ کشور، حناء بی بی اور صدف …

Read More »

نگران وزیراعظم کی تقرری کے متعلق کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے متعلق کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے لیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں …

Read More »

نوازشریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا ہے جس کے بعد نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا ہے۔ انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات …

Read More »

نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان کا نام شامل نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان کا نام شامل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے دونوں جانب سے جب اپنے اپنے نام فائنل ہوجائیں گے …

Read More »

پیپلزپارٹی غیرجانبدار نگراں حکومت کے قیام کو ترجیح دیتی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی غیرجانبدار نگراں حکومت کے قیام کو ترجیح دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے کوئی نام پیپلز پارٹی کو نہ تو …

Read More »

نگراں حکومت و انتخابات کمیٹی، وزیراعظم کی جانب سے ایم کیو ایم کے 3 نام فائنل

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کے قیام کے سلسلے میں حکومتی فیصلوں اور عام انتخابات سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی جانے والی کمیٹی کے لیے ایم کیو ایم نے 3 نام فائنل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے لیے ایم کیو ایم کی …

Read More »