Tag Archives: عدالت

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ رمنا میں درج دو مقدمات …

Read More »

1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن، پرویز الہی 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں 29 اگست تک سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل امجد پرویز نے کہا …

Read More »

شاہ محمود قریشی 4 روز کے لیے ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے سائفر سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی کا چار روزہ جسمانی منظور کرلیا۔ شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں 25 اگست کو پیش کیاجائےگا۔ خیال رہے کہ سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات …

Read More »

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم

اسلام آباد (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں …

Read More »

الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ  الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، نواز شریف میرے لیڈر ہیں اور میں اُن کا کارکن ہوں، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیر اعظم بنیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ بطور وزیر اعظم سب سے بڑی …

Read More »

نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے، ہمیں گارنٹی بھی مل چکی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے اس معاملے پر ہمیں گارنٹی بھی مل چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا انڈیا کے خلاف کیس سننے سے انکار، درخواست گزار کو وارننگ!

بھارتی سپریم کورٹ

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعہ کو 26 سیاسی جماعتوں کی طرف سے اس اتحاد کو انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) کا نام دینے کے لئے دائر کی گئی PIL کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جب سے بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی …

Read More »

سپریم کورٹ فیصلہ عدالت کے آئینی اختیار سے تجاوز ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلہ عدالت کے آئینی اختیار سے تجاوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی اختیار سے تجاوز اور پارلیمنٹ کو بے وقعت کرنے …

Read More »

ہم لوگوں نے صبر کیساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا۔ حسین نواز

حسین نواز

لندن (پاک صحافت) حسین نواز کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے صبر کے ساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی اٹک جیل جا چکے ہیں، اٹک …

Read More »