Tag Archives: طالبان

مولانا فضل الرحمن کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

کابل (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کابل پہنچ گئے، جہاں افغان رہنماؤں نے ائرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے …

Read More »

ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی کے بارے میں مؤثر اقدامات کی توقع کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

افغانستان میں چینی سرمایہ کاری میں توسیع

افغان

پاک صحافت ایک افغان اقتصادی ماہر نے نوٹ کیا کہ افغانستان میں چین کی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے اور کابل کے پاس اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے بیجنگ سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے۔ پاک صحافت کی طلوع نیوز ایجنسی کے مطابق، افغانستان سے امریکہ کے …

Read More »

دہشتگردوں کی پشت پناہی افغانستان کو لے ڈوبے گی۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی پشت پناہی افغانستان کو لے ڈوبے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹانک اور کرک واقعہ میں ملوث دہشتگرد طالبان کا بھائی ہے، آئی ایم ایف بورڈ …

Read More »

افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیموں کا پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی کا انکشاف

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سرفہرست ہے، 23 میں سے 17 دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں جبکہ …

Read More »

طالبان نے اقوام متحدہ پر جانبداری کا الزام لگایا

طالبان

پاک صحافت دنیا کے کسی ملک نے ابھی تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا جس کی وجہ سے یہ گروپ کافی پریشان دکھائی دیتا ہے۔ افغانستان پر حکمرانی کرنے والوں نے اقوام متحدہ کو ایک متعصب ادارہ قرار دیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم ہونے …

Read More »

پنجاب کے 5 اضلاع سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے 5 اضلاع سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق اس حوالے سے راولپنڈی، سرگودھا، بہالپور، پاکپتن اور ساہیوال میں کارروائی کی گئی ۔ …

Read More »

قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی قوم کو اعتماد میں لیا گیا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏کابل میں جاکر فوٹو سیشن کیوں کیا گیا قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی …

Read More »

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے سخت دہشت گردوں کو چھوڑا، جنہوں نے ایسا کیا انہیں ٹی وی پر بلا کر ان سے معافی منگوائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »