Tag Archives: صوبہ

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی

گلگت بلتستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان کو ملک کا عبوری صوبہ بنانے کے لئے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور جلد آئین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے متعلق مجوزہ ترمیمی بل کا …

Read More »

پیپلزپارٹی ہی وسیب کے عوام کو ان کا صوبہ دے گی، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

رحیم یار خان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ  پیپلزپارٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو شناخت دی اور پیپلزپارٹی ہی وسیب کے عوام کو ان کا صوبہ دے گی، انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق مرتضیٰ وہاب کا وفاق کو دوٹوک جواب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے …

Read More »

آئین پاکستان کے آرٹیکل 158 کے مطابق سندھ کو گیس فراہم کی جائی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 158 کے مطابق صوبہ سندھ کو گیس فراہم کی جائی۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت یہ نہ سمجھے کہ سندھ …

Read More »

صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہآئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  ہم نے ناصرف …

Read More »

بارشوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، سید ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراطلاعات سندھ و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بارشوں سے نمٹنے کی تیاری کر لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم صوبے میں بارشوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ نالوں کی صفائی کی جارہی ہے، …

Read More »

سعید غنی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سیعد غنی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبوں کو حق پہنچتا ہے کہ جو وہ پیسے وفاق کو دیتے ہیں اس کا حساب لیں، اور پوچھے کہ وہ  پیسے کہاں اور کیسے خرچ ہو رہے …

Read More »

عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن میں مداخلت کریں گے تو ہم لحاظ ختم کردیں گے، فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیر اعظم آزاد …

Read More »

عمران خان سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوششوں کا سلسلہ بند کریں، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روکا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پانی روک کر سندھ کی زمینوں کو …

Read More »

اگرہم اپنی سیٹیں ہٹالیں تو پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، ایم کیو ایم

عامر خان ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنت (ایم کی ایم) پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اپنی 7 سیٹیں ہٹالیں توپی ٹی آئی حکومت کا کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا،  اس حوالے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا …

Read More »