Tag Archives: صارفین

اوگرا نے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے گیس مہنگی کیے جانے کا باضابطہ نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹس جاری کردیا، جس کے مطابق ہر ماہ 25 تا 90 معب میٹر گیس کے پروٹیکٹڈ …

Read More »

واٹس ایپ میں ای میل ویری فکیشن فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں فون نمبر کے ساتھ ساتھ ای میل کے ذریعے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ابھی یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے فیچر سے صارفین ای …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مددگار ثابت ہوگا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا کردیا ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کی کمی کردی گئی اور کوکنگ آئل بھی فی …

Read More »

لنکڈان استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی

لنکڈ ان

(پاک صحافت) ملازمت کی تلاش میں مدد فراہم کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈان کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی۔ مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی …

Read More »

گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ کو زیادہ بہتر بنا دیا گیا

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ بارڈ کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ اب گوگل بارڈ کی جانب سے رئیل ٹائم میں صارفین کے سوالات کا جواب دیا جائے گا۔ اس سے قبل گوگل بارڈ کو کسی سوال کا جواب …

Read More »

حدیقہ کیانی کا نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت

حدیقہ کیانی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے قوالی کے شہنشہا استاد نصرت فتح علی خان کی مقبول قوالی ’جانی دور گئے‘ کو اپنی آواز میں پیش کر کے انہیں خراجِ عقیدت پش کرنے کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد بہترین فیچرز متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ گوگل میپس میں سرچ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اپنے قریب …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو ایلون مسک نے ایک سال قبل 27 اکتوبر 2022 کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کے زیر تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سال مکمل ہونے پر ایکس میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ٹک ٹاک میں 15 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک نے چند سیکنڈ کی ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کی تھی۔ درحقیقت اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کی مقبولیت نے دیگر کمپنیوں جیسے انسٹاگرام، فیس بک اور یوٹیوب وغیرہ کو بھی مختصر ویڈیوز کے فیچر کو اپنانے پر مجبور کر دیا۔ ایک …

Read More »