Tag Archives: سیکیورٹی

پاکستان اور ایران نے دہشتگردی کے مشترکہ چیلنج کیخلاف ہاتھ ملا لیے

پاک ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے، لائزون افسران کی تقرری پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، …

Read More »

شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ رینجرز ہیڈکوارٹرز کے باہر بھی سڑک ٹریفک کے لیے کھلی ہے، فٹ پاتھ پر بھی تجاوزات نہیں۔ …

Read More »

اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی آر …

Read More »

ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ایران مشترکہ اعلامیہ 28 نکات پر مشتمل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم سے وفود کی سطح …

Read More »

ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ

(پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ کےبعد ایرانی وزیرِ خارجہ کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات، کوڈ آف کنڈکٹ جاری

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے کوڈ اف کنڈکٹ جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعیینات کیا جائے گا، سیکیورٹی اہلکار ڈی آر او، …

Read More »

بلوچستان حکومت کا صوبے کا سیکیورٹی پلان ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز نوشکی میں پیش آئے واقعے کے سدباب اور ایسے واقعات کی مکمل روک تھام کے لیے سیکیورٹی پلان کو ازسرنو مرتب کرنے فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی زیرِ صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتِ …

Read More »

اسرائیل کو غزہ جنگ میں شکست کا سامنا ہے۔ جرمن ماہر

غزہ جنگ

(پاک صحافت) سیکیورٹی امور کے ایک جرمن ماہر کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں اپنے تمام جنگی اہداف کھوچکا ہے، اسرائیل کو اس جنگ میں شکست کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میونخ میں جرمن فیڈرل آرمڈ فورسز کی یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیاست اور تنازعات کی …

Read More »

بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام راستوں اور مسافروں کی حفاظت کی جائے گی، شہدائے نوشکی کے خون کا بدلا لیں گے، ریاست کی …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ کا عید پر امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے عید پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالفطر پر بہترین انتظامات کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا …

Read More »