Tag Archives: سیکیورٹی

پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اور گوجرانوالہ گیریژن سے پنجاب کے دیگر اضلاع میں الیکشن …

Read More »

پنجاب میں الیکشن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ الیکشن 2024ء کے پر امن انعقاد کیلئے الحمدللہ پنجاب پولیس تیار ہے، پاکستان کے تمام قومی ادارے …

Read More »

عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ

پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے حلقہ این اے باون ،تریپن، چون، پچپن، چھپن اور ستاون میں فلیگ مارچ کیے گئے، اس کا مقصد الیکشنز 2024 کے پرامن انعقاد …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا مچ کلیئرنس آپریشن مکمل، 24 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

مچ (پاک صحافت) دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے مچ کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا۔ خیال رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی سے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 24 دہشت گردوں کو ہلاک …

Read More »

عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن اجلاس میں فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، سیکیورٹی چیلنجز موجود …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پر سندھ اور اسلام آباد کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات کے پیشِ نظر سندھ اور اسلام آباد بھر کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اجلاس میں آئی جی اسپیشل، صوبائی الیکشن کمشنر، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر حساس اداروں کے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 8 فروری انتخابات کی تیاریوں کی تفصیل بتادی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 8 فروری انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیل بتادی۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی تسلی بخش طریقے سے جاری ہے، جو 2 فروری کو مکمل ہوجائے گی۔ ترجمان کے مطابق بیلٹ پیپر کی …

Read More »

کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں تک کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ کوئٹہ میں بات چیت کرتے …

Read More »

دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحفات) وزارت داخلہ نے دوران انتخابات فوج، سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج، سول آرمڈ فورسز کو بطور کوئیک رسپانس فورس سیکیورٹی کیلئے تعینات کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی 5 …

Read More »

حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کیخلاف نہیں، وہاں موجود دہشتگردوں کیخلاف تھے، ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کے خلاف نہیں وہاں موجود دہشت گردوں کےخلاف تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج صبح پاکستان نے سیستان ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مربوط کارروائی کی، اس …

Read More »