Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

میانمار میں مقتولین کی آخری رسومات کے دوران فوج کی فائرنگ

فوجی فائرنگ

ینگون {پاک صحافت} میانمار میں فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں ہلاک 114 افراد کی آخری رسومات کے لیے جمع ہونے والے افراد پر بھی فوج نے فائرنگ کردی۔ یکم فروری کو ہوئی فوجی بغاوت کے خلاف میانمار میں جاری دو ماہ سے جاری احتجاج میں 27 مارچ کا …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

آپریشن

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کاروائی کر کے انتہائی مطلوب ملک دشمن دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 ملک دشمن دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) کے مطابق  ایک کمپاؤنڈ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کمپاؤنڈ کا …

Read More »

صومالیہ میں دہشت گرد  گروہ الشباب کا حملہ، چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں دہشت گرد  گروہ الشباب کا حملہ، چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

موغا دیشو (پاک صحافت) صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل پر دہشت گرد گروہ الشباب نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کی شام دارالحکومت موغا دیشو میں ایک خودکش دھماکا ہوا …

Read More »

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

بغداد (پاک صحافت)عراق کے شہر بغداد کے وسط میں واقع کمرشل علاقے میں دو خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ خودکش جیکٹ پہنے ہوئے بمبار نے خود کو بغداد کے …

Read More »

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے جنوبی صوبے میں مختلف حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہلمند کے حکام کے مطابق فضائی کارروائی میں ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائیں گے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افغانستان میں یہ حملے ایک ایسے وقت …

Read More »

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق ہرنائی کے علاقے شیرگ …

Read More »