Tag Archives: سیاست

کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مٹھی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے مٹھی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پہلے سے کمرے …

Read More »

عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں …

Read More »

نواز شریف کل اہم ترین دورے پر کوئٹہ جائیں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے اہم ترین دورے پر کل کوئٹہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ہمراہ اس دورے پر ن لیگی صدر شہباز شریف بھی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  ن لیگی قائد سے کوئٹہ میں …

Read More »

‏ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سماجی تعلق کو ٹوٹنے نہیں دینا چاہیے ،خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) ‏ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سماجی تعلق کو ٹوٹنے نہیں دینا، وہ بندھن قائم رہنا چاہیے کیونکہ 8 فروری کے بعد 9 اور 10 فروری نے بھی آنا ہے۔ پی ٹی آئی نے جس طرح سے پاکستان کی سیاست کو گدلا کیا ہے کہ سیاسی لوگ ایک دوسرے …

Read More »

ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمیں اپنی زبان سوچ سمجھ کر استعمال کرنی چاہیے، ہمیں کسی کے خلاف …

Read More »

امید ہے ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کیلئے آگے بڑھیں گی، بشیر میمن

بشیر میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کا کہنا ہے کہ ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کے لیے آگے بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر میمن نے لاہور میں ایم کیو …

Read More »

8 فروری کا الیکشن رواداری کے ماحول میں لڑنے جا رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایک وسیع تر اشتراکِ عمل کی ضرورت ہے، ہم 8 فروری کا الیکشن رواداری کے ماحول میں لڑنے جا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سندھ میں جے یو آئی، ایم کیو ایم …

Read More »

اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کام نہیں کرنا آتا اور نہ کروانا آتا ہے، اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں۔ خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین …

Read More »

غزہ کی صورتحال پر ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب تک غزہ میں 8 ہزار 306 لوگ شہید ہو چکے ہیں، ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ پہلے دور میں مقابلہ سچ اور جھوٹ کا ہوتا تھا، اب …

Read More »

وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے،  فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی …

Read More »