Tag Archives: سوشل میڈیا

ہم نے ووٹ کاسٹ کردیا آپ بھی کیجئے، شوبز شخصیات کا ووٹ ڈالنے پر زور

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے عوام سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کردی اور بیشتر نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے عوام کو تحریک دلانے کی کوشش بھی کی ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شوبز شخصیات نے پوسٹس شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی سنجیدہ معاملہ ہے، پاکستان میں مشکل اور سخت …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

فیس بک

(پاک صحافت) 2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ …

Read More »

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نام لئے بغیر دانیال عزیز اور ان کے والد کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں، راحت فتح علی

راحت فتح علی

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا۔ راحت فتح علی خان …

Read More »

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پی ٹی وی ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

ایف آئی اے کا چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے کا چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت …

Read More »

نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کی نئی شکار بن گئیں

(پاک صحافت) بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کا تازہ شکار بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا، کاجول، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سچن ٹنڈولکر کے بعد نورا فتحی بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار بنانے کی بھارتی شخصیت کی فہرست میں شامل …

Read More »

سوشل میڈیا پر عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کیخلاف پلان تیار، گرفتاریاں متوقع

سوشل میڈیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر عدلیہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدلیہ مخالف نفرت انگیز مواد کی روک تھام کیلئے تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی میٹنگ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد …

Read More »

صارف کے غیر سنجیدہ سوال پر علی ظفر کا سنجیدہ جواب

علی ظفر

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے صارف کی جانب سے پوچھے گئے غیر سنجیدہ سوال کا سنجیدگی سے جواب دے دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں نئے سال کے موقع پر گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو پیغام جاری کرتے …

Read More »