Tag Archives: سزا

قوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، چیئرمین نیب

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہےکہقوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، متاثرین کی مدد کے لیے نئی پالیسی بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے …

Read More »

9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس سے سروکار ہے کہ وقت مقررہ پر …

Read More »

9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، ان واقعات میں ملوث افراد کو سزاملنی چاہیے  البتہ  چیئرمین پی ٹی آئی اپنے …

Read More »

اداکارہ ریشم کی جانب سے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم کی اداکارہ ریشم نے 9 مئی کو ملک میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعات کی مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے 9 مئی کے واقعات میں متاثر ہونے والی فوجی تنصیبات و دیگر عمارتوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ تکریم شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث …

Read More »

معروف گلوکار سلمان احمد کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے لئے سزا کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے جاری بیان میں کہا …

Read More »

عمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، امیر حیدر ہوتی

(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ ان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بلووں کی ہدایات خود عمران خان نے دی تھیں، کارکنوں سے پہلے قیادت کو …

Read More »

مصر نے اخوان المسلمون کے 14 ارکان کو عمر قید کی سزا سنادی

اخوان المسلمین

پاک صحافت مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کی میڈیا کمیٹیوں کے 14 ارکان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ رشیا ٹوڈے سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی پہلی شاخ نے اخوان المسلمون کی میڈیا کمیٹی …

Read More »

ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمر قید کی سزا پانے والے فلسطینی قیدیوں کی فہرست 556 تک پہنچ گئی

جیل

پاک صحافت صیہونی حکومت کی جیلوں میں عمر قید کی سزا پانے والے فلسطینی قیدیوں کی فہرست 556 تک پہنچ گئی۔ فلسطینی میڈیا سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، مہجہ القدس انسٹی ٹیوٹ کے ترجمان “تامر الزعانین” نے کہا ہے کہ یہ تعداد دو مزید فلسطینی قیدیوں …

Read More »