Tag Archives: سرمایہ کاری

پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے بعد سعودی عرب کے دورے کے اختتام پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

اسرائیل سے سرمایہ کاروں کے فرار کا سلسلہ جاری

اسرائیل

(پاک صحافت) ایک مشہور امریکی ارب پتی کا کہنا ہے کہ اس نے فی الحال اسرائیل میں سرمایہ کاری ترک کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ارب پتی جیف بیزوس نے کہا ہے کہ بیزوس ارتھ فنڈ، جو کہ امریکی ارب پتی جیف بیزوس کے ساتھ منسلک ہے، جو …

Read More »

وزیراعظم سے پاک سعودی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے جنرل سیکرٹری کی ملاقات

شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل محمد بن مزیاد آل تویجری کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلی سطح کی اس ملاقات میں دونوں اطراف سے معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے …

Read More »

امریکا اور پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے، سفیرِ پاکستان مسعود خان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا اورپاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء …

Read More »

صدر مملکت کا دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے دیگر ممالک کیساتھ پاکستان کے فضائی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے غیر ملکی ایوی ایشن گروپ کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے دیگر ممالک …

Read More »

گورنر سندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے دی

ابراہیم رئیسی

کراچی (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفوض کردی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے گورنر ہاؤس میں تقریب کے دوران گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ایران کے صدر کو اعزازی ڈگری دینا جامعہ کراچی کے لیے اعزاز …

Read More »

سعودی عرب 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جلد کرے گا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جلد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے 7 سے 8 سال میں برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے گئے تو …

Read More »

واشنگٹن، وزیر خزانہ کی سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس

(پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ گول میز کانفرنس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے مستحکم معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں وزیر خزانہ نے مہنگائی میں کمی، مستحکم کرنسی، زرعی شعبے کی مضبوط نمو سے …

Read More »

پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے دوران کیے وعدوں کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں، پہلا وعدہ …

Read More »

اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اختلاف کو مل بیٹھ کر حل کریں، سیاسی قیادت اپنی ترجیحات واضح کرے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام ممبران کو مبارکباد دی۔ آصف زرداری نے …

Read More »