Tag Archives: زخمی

شمالی عراق میں 5 ترک فوجی مارے گئے

ترکی

پاک صحافت ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ اناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق، شمالی عراقی علاقے پنجہ قفل میں پی کے کے کے حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔ قبل ازیں دو فوجیوں کے ہلاک اور تین …

Read More »

باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموندکے لرخلوزو اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور …

Read More »

بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے جس میں یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بلگتر میں گاڑی کے قریب دھماکے کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق …

Read More »

بلاول بھٹو کا ٹرین حادثے میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے اظہار افسوس

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے نواب شاہ میں ٹرین حادثے میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے متعلقہ حکام کو ہزارہ ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے ٹرین …

Read More »

نواب شاہ ٹرین حادثے کے ہر پہلو کو دیکھا جارہا ہے۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواب شاہ ٹرین حادثے کے ہر پہلو کو دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ انہوں نے صوبائی حکومت سے درخواست کی ہے کہ متوفیان کی …

Read More »

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 22 افراد جاں بحق

ٹرین حادثہ

نوابشاہ (پاک صحافت) کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار …

Read More »

وال سٹریٹ جرنل: یوکرین میں کٹے ہوئے بچوں کی تعداد پہلی جنگ عظیم کی سطح پر پہنچ گئی ہے

اپاہچ

پاک صحافت امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے: روس کے فوجی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک اس جنگ کی وجہ سے معذور ہونے والے یوکرینی باشندوں کی تعداد 20 ہزار سے 50 ہزار تک پہنچ گئی ہے، جس کا موازنہ کیا …

Read More »

پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے ہیں۔اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اُن کے پاؤں پر پلاسٹر دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے خوبصورت چہرے کے خدو خال کے سبب متعدد …

Read More »

بھارت سے آنیوالے سیلابی ریلے میں بارودی سرنگیں اور زہریلے سانپ بھی آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت سے آنے والے سیلابی ریلے میں بارودی سُرنگیں اور جنگلی زہریلے سانپ بھی آگئے جس نے دریائے راوی اور نالہ ڈیک کے کنارے بسنے والے سرحدی علاقے کے مکینوں خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران …

Read More »

باجوڑ دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ تٖفصیلات …

Read More »