ترکی

شمالی عراق میں 5 ترک فوجی مارے گئے

پاک صحافت ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

اناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق، شمالی عراقی علاقے پنجہ قفل میں پی کے کے کے حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔

قبل ازیں دو فوجیوں کے ہلاک اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں۔

ترکی نے 17 اپریل 2022 سے پنجہ قفل کے علاقے میں پی کے کے کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

عراقی حکومت نے ترکی کے حملوں کو عراق کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے علاقے سے ترک فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صہیونی رہنما

ہیگ کی عدالت میں کس صہیونی رہنما کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا؟

(پاک صحافت) عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل ہیگ کی بین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے