Tag Archives: زخمی

جنوبی وزیرستان میں گھر پر مارٹر گولہ آ گرنے سے 5 افراد جاں بحق

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں لدھا کے علاقے شکتوئی شابی خیل میں واقع ایک گھر پر مارٹر گولہ آ گرا۔ تفصیلات کے مطابق گھر پر گرنے والا مارٹر گولہ پھٹنے سے 1 ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان پولیس کا کہنا …

Read More »

صدرِ مملکت کی بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے پر گزشتہ روز ہوئے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کیے …

Read More »

پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے خزانہ سیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر 3 مشکوک افراد رکنے کے اشارے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کا …

Read More »

ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا

ایپل

(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا۔ ایپل نے اپنے صارفین کو آئی فون چارج کرتے وقت کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ سوتے وقت آئی فون کو چارجنگ پر نہ لگائیں یا جب چارجنگ پر لگا ہو تو اس کے قریب …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگر دہلاک، 6 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگردہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے موثر …

Read More »

مریم نواز کا بس حادثے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ …

Read More »

کراچی سے اسلام آباد جانے والی کوچ کو خوفناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک صحافت) کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق

دھماکہ

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے گل میرکوٹ میں سویلین گاڑی کے قریب ہوا ہے جبکہ گاڑی میں کل 16 مزدور سوار تھے۔ …

Read More »

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

پولیس

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع خیبرباڑہ کے پہاڑی علاقے چورہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ اس دوران پولیس کے جوانوں …

Read More »

کوئٹہ، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام …

Read More »