Tag Archives: ریاست

عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح ہے اور ترجیح رہے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے، عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح ہے اور ترجیح رہے گی، مفت بجلی کی فراہمی سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اراکین قومی …

Read More »

بہت آسان تھا عدم اعتماد کے بعد بھاگ جاتے مگر ایسے ہماری سیاست ضرور بچتی مگر ریاست ڈوب جاتی، خواجہ سعد

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہت آسان تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہم بھاگ جاتے، ایک روپیہ پٹرول کی قیمت نا بڑھتی اور نئے الیکشن کا اعلان کر دیتے، کوئی سیاسی قوت یہ خودکشی نہیں کر سکتی تھی، …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کیجانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

عائشہ گلالئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی …

Read More »

پی ٹی وی پاکستان کی قومی شناخت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کی قومی شناخت ہے۔  پاکستان کے عوام 35 روپے لائسنس فیس کی مد میں پی ٹی وی کو ادا کرتے ہیں، ان ذرائع آمدن سے پی ٹی وی اپنے خراجات پورے کرتا ہے، …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ ملکر فیصلہ کیا کہ سیاست کو نہیں ریاست بچائیں گے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست کو نہیں بلکہ ریاست کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

اتحادی حکومت نے ریاست کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت نے ملک اور ریاست کے مفاد میں مشکل فیصلے کئے ہیں، سابق حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بحران کا شکار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس …

Read More »

عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریئس نہیں لینا چاہیے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہیں لینا چاہیے عمران خان کسی ایسی بیماری کا شکار ہیں جس میں انسان خود کی سٹوریز بنا رہا ہوتا ہے، عمران خان …

Read More »

عمران نیازی نے خودکش بمبار بننے کی کوشش کی تو ن لیگ سیسہ پلائی دیوار بنے گی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر عمران نیازی نے خود کش بمبار بننے کی کوشش کی تو ن لیگ سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی، ملکی سالمیت پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس پر پابندی لگانا قابلِ افسوس ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، پارلیمانی کارروائی کی کوریج میڈیا …

Read More »

عمران خان کی ناپاک زبان سیاست سے آگے نکل چکی ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ناپاک زبان اب سیاست اور سیاسی معاملات سے آگے نکل چکی ہے، اس کی زبان کو لگام دینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ 25 …

Read More »