Tag Archives: ریاست

ریاستی تحفوں میں مرضی بھی ریاست کی ہوتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریاست کو دئے جانے والے تحفوں کی مرضی بھی ریاست کی ہوتی ہے۔ کوئی اپنی ذاتی مرضی سے ان تحفوں کو بیرون ملک فروخت نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

عمران خان کے شر سے نہ قوم محفوظ ہے اور نہ ریاست۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان سے نہ قوم محفوظ ہے اور نہ ہی ریاست محفوظ ہے، ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی …

Read More »

یومِ پاکستان کے موقع پر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کااہم پیغام

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم   پاکستان کے موقع پر جاری  پیغام میں عوام کو مبارک باد یتے ہوئے کہا ہے کہ آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی خارجہ امور پر کنٹینر والی ناسمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والی بات ہے، ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، یہ قومی مفادات کے لئے نیک شگون نہیں۔ عمران نیازی …

Read More »

ریاست کو بچانے کے لئے اب عمران خان کو گھر جانا ہوگا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے نمبر پورے ہیں تو  تبھی تو میدان میں آئے ہیں،  جس کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے وہ کامیاب ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ ریاست کو …

Read More »

عمران خان کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں، حساب تو دینا ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں، حساب تو دینا ہی ہوگا۔ مریم نواز  نے وزیر اعظم عمران خان کے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے، آپ جتنی …

Read More »

جس دن کالز بند ہوں گی اسی دن عدم اعتماد ہوجائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس دن ارکان اسمبلی کو فون کالز آنا بند ہوجائیں گی اسی دن تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور حکومت کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

حقیقت یہ ہے کہ وزیراعظم سب سے زیادہ خود نالائق ہے،خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو نالائق ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے خود بھی کہہ دیا کہ کابینہ میں کون لائق اور کون نالائق ہے، حقیقت یہ ہے کہ وزیراعظم سب …

Read More »

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرتی کی حفاظت …

Read More »

ملک کی سیاست میں بدترین پولرائیزنش، انا پرستی، نفرت اور انتقام کو دن رات ہوا دی جارہی ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کی سیاست میں بدترین پولرآئیزیشن، انا پرستی، نفرت اور انتقام کو دن رات ہوا دی جا رہی ہے۔ یہ وہ راستے ہیں جن سے کوئی ریاست اندرونی خلفشار کا شکار ہو جاتی ہے۔

Read More »