Tag Archives: خواتین

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو قائدِ اعظم کی تھی، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو قائدِ اعظم کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق طاہر اشرفی نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں بچوں اور خواتین کو …

Read More »

جماعت اسلامی خواتین کے تحت فلسطین یکجہتی مارچ

فلسطین مارچ

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکہجتی کے لیے یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں مشرق سینٹر، حسن اسکوائر، گلشن اقبال پر حلقہ خواتین کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا …

Read More »

تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں …

Read More »

صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کے قتل کا سی این این کا چونکا دینے والا بیان

فلسطین

پاک صحافت سی این این نے اپنے ایک مضمون میں غزہ میں مقیم شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے: اسرائیل حماس کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لانے کا اعلان کر رہا ہے، جب کہ رپورٹوں میں بہت سی خواتین اور بچوں …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت اور اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت اور اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس اور خواتین سمپوزیم میں شرکت …

Read More »

مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ میشا شفیع سچ بول رہی ہیں، عفت عمر

عفت عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و سپر ماڈل عفت عمر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ساتھی گلوکار علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے لیے …

Read More »

دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کا عالمی ایوارڈ پاکستانی افسر نے جیت لیا

سونیا شمروز خان

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کو دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسر کے ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونیا شمروز خان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام پر نیوزی …

Read More »

سوات میں خواتین کو کوڑے مارنے والا دہشتگرد آپریشن میں ہلاک

سیکیورٹی فورسز

سوات (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے سوات میں آپریشن کے دوران خواتین کو کوڑے مارنے والے دہشت گرد کو آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے 7 ستمبر کو سوات میں کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف …

Read More »

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے داعش کی 5 خواتین دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کر …

Read More »

نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ خواتین نے ہر سیاسی معرکے …

Read More »