Tag Archives: خدمت

عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے مخلوق کی خدمت کرکے اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کی، اللہ تعالیٰ انسانیت کے اس بے لوث خادم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ خیال رہے کہ رہے کہ بابائے خدمت ‘عبدالستار ایدھی’ کو …

Read More »

سازشی بیانیہ نہیں، اب عوام کی خدمت چلے گی۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اب پاکستان میں کوئی سازشی بیانیہ نہیں بلکہ عوام کی خدمت چلے گی، اب کوئی عوام کو جھوٹے نعروں اور وعدوں سے بے وقوف نہیں بنا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو …

Read More »

اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر  اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اپنی انا پرستی کی تسکین کے لئے صوبے کو آئینی بحران میں دھکیلا، انہوں نے کہا کہ آئینی بحران کا سب سے زیادہ نقصان صوبے کے عوام …

Read More »

پیپلزپارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے اور عوامی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوگی، عوام پی پی امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق …

Read More »

ہم عوام کی خدمت کے لئے ایوان میں آئے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو ایسے ہی بدنام کیا جاتا ہے ہم تو عوام کی خدمت کے لئے ایوان میں آتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا کوئی مقصد نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی …

Read More »

وقت آنے پر عارف علوی صاحب کا بھی احتساب ہوگا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے صدر مملکت کے بجائے عمران خان کے کارکن کا کردار ادا کیا ہے وقت آنے پر ان کا بھی احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے …

Read More »

سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر جاری رکھیں گے، کسی قسم کی ناانصافی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی …

Read More »

سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہو ر (پا ک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  عوام کے دکھوں کے مداواے اور مسائل کے حل کیلئے ہر چھوٹے بڑے شہر جاوں گا کیونکہ میں سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ طویل سیاسی جدوجہد کرنے والے اورظلم برداشت …

Read More »

اللہ تعالیٰ اگر ہم سے مخلوق کی خدمت کا کام لینا چاہ رہا ہے تو کوئی نہیں روک سکتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اگر ہم سے مخلوق کی خدمت کا کام لینا چاہ رہا ہے تو کوئی نہیں روک سکتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ معیشت سسکیاں لے رہی ہے اور عوام پریشان ہیں، مایوسی کے دور …

Read More »

کھیل تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا  ہے کہ یہ کھیل تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، ان کھیل تماشوں کا انجام قریب ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے یہ بھی کہا کہ آئین او رقانون کے مطابق چلیں گے، اللہ کریم مدد کرے گا۔ نواز شریف …

Read More »