Tag Archives: حکومت

وزیراعظم کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

شہباز شریف بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی …

Read More »

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور نے امسال حج کے لیے جانے والے عازمین کی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق رواں سال حج کے لیے روانگی کی پروازیں 9 مئی سے شروع کی جائیں گی اور یہ 9 جون تک جاری رہیں گی۔ ابتدائی طور پر …

Read More »

وزیراعظم نے گندم کی درآمد کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے کہا کہ …

Read More »

صیہونی حکومت رفح کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے مقصد سے ایک نیا کیمپ بنا رہی

کیمپ

(پاک صحافت) صیہونی فوج کے ریڈیو نے کہا ہے کہ حکومت کی فوج غزہ کی پٹی کے مرکز میں ایک نیا کیمپ قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ رفح کے لوگوں اور اس شہر میں پناہ لینے والے مہاجرین کو نئے کیمپ میں منتقل کیا جاسکے۔ تفصیلات کے …

Read More »

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید اضافہ

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے رینجرزکی کراچی میں تعیناتی مدت میں چھ ماہ دن کا اضافہ منظور کرلیا، …

Read More »

ہماری حکومت عدلیہ کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے۔ امیر مقام

امیرمقام

سوات (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت عدلیہ کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سیفران اور امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وکلا کو قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے کام کرنا …

Read More »

گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ مجھ پر ٹک ٹاک بنوانے کا الزام بے بنیاد ہے۔ یہ کہنا …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

بس

کراچی (پاک صحافت) عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔ شرجیل انعام میمن کا مزید کہنا تھا …

Read More »

پاکستان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد امریکی حکام کا پہلا سرکاری دورہ اسلام آباد

امریکہ پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک امریکی سیاسی سفارتی وفد نے پاکستان میں نئی ​​حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار ملک کے سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد میں بعض اعلی حکام سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ امور کے سیاسی نائب وزیر جان بیس کی سربراہی میں امریکی …

Read More »

حماس کو صیہونی حکومت کی پیشکش کی تفصیلات الاخبار نے فاش کردیں

اسرائیلی فوج

(پاک صحافت) ایک معروف عرب میڈیا نے حکومت کی طرف سے جنگ بندی کے حوالے سے تجویز کردہ دستاویز کا متن شائع کیا، جسے مصر کی جانب سے چند روز قبل حماس کے حوالے کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے اخبار الاخبار نے جنگ بندی کے مذاکرات میں …

Read More »