Tag Archives: ججز

عمران نیازی کو ججز کا سہارا لے کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو ججز کا سہارا لے کر سیاست کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو جلسہ …

Read More »

فواد چوہدری نے ججز کیخلاف غلط زبان استعمال کی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے معزز ججز کے خلاف غلط زبان استعمال کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری جس طرح کی زبان ججز کے خلاف استعمال …

Read More »

ججز خواہشات پر نہیں آئین و قانون کے تحت فیصلےکریں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ججز کو چاہئے کہ وہ خواہشات کے بجائے آئین و قانون کے مطابق فیصلے کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر برائے محنت سعید غنی نے سپریم کورٹ کے فیصل واوڈا کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ …

Read More »

فرحت اللہ بابر کیجانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز

فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق سپریم کورٹ کے اختیار محدود کرنے چاہئیں تاکہ طاقت کا توازن برقرار رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے حکومت کو ججز تقرریوں، پروموشنز کے حوالے سے سپریم کورٹ …

Read More »

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ترمیم نہیں۔ امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے، عدالت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، نظام انصاف پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا …

Read More »

پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری   نے کہا  ہے کہ سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس لینے کا مطلب سنجیدہ معاملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

سامراجی نظام میں کوئی بھی انصاف نہیں دے سکتا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عدالت میں پیش ہونے کے بجائے ویڈیو …

Read More »

واشنگٹن کی دوسرے ممالک کے معاملات میں مسلسل مداخلت؛ اورٹیگا کے امریکہ میں داخلے پر پابندی

بائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر، جن کا ملک دوسرے ممالک کے خلاف یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کا عادی ہے، اس سے قبل ایک بل پر دستخط کر چکے ہیں جس میں نکاراگوا کے صدر کے خلاف مزید پابندیاں اور تعزیری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نکاراگوا کے منتخب …

Read More »

ججز کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا جہاں ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ عدالتوں میں خدمات انجام دینے والے یا جوڈیشل افسران کے حق میں الاٹمنٹ معطل کردی گئی تھی۔ …

Read More »

جوڈیشل کمیشن کو ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سپریم کورٹ بار کی صدارت کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے بلکہ جوڈیشل کمیشن کو ایک آزاد ادارہ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے …

Read More »