Tag Archives: جاں بحق

مون سون بارشیں، بچوں، خواتین سمیت کم از کم 55 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں رواں مون سون سیزن کی ابتدائی بارشوں کے دوران اب تک بچوں، خواتین سمیت 55 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جون کے آخری ہفتے میں شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے سیلاب کو جنم دیا ہے، مشرقی شہر …

Read More »

لاہور میں بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں ہربنس پورہ انڈر پاس کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا، دوران بریفنگ وزیراعلی پنجاب کو بتایا …

Read More »

ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ سمیت 4 افراد جاں بحق

ڈیم

جہلم (پاک صحافت) جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے …

Read More »

نارووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے پانچ افراد جاں بحق

بجلی

نارووال (پاک صحافت) پنجاب کے شہروں نارووال اور شیخورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نارووال نے کہا ہے کہ رتن پور، پنچ پیر اور چانگوالی میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے، ان واقعات میں 4 …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں میں صرف 14 زندہ بچ سکے۔ حکام

یونان کشتی حادثہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکام کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں میں صرف 14 زندہ بچ سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سید حسین طارق کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی ارکان زیب جعفر اور مشاہد حسین سید نے وزارت اوورسیز حکام سے یونان کشتی حادثے پر سوالات …

Read More »

کشتی حادثہ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا یونانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یونان کے وزیر خارجہ نیکو ڈینڈیاس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یونانی ہم منصب سے کشتی حادثہ پر گفتگو کی اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ اس موقع …

Read More »

یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پا ک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی اموات ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ جانے والے افراد کی خواہش کا مجرموں نے فائدہ اٹھایا، ہماری حکومت کے پاس 2 ماہ ہیں، ہم …

Read More »

مریم نواز کا یونان میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے وزیراعظم …

Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 16 افراد جاں بحق

طوفانی بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں آندھی اور موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی …

Read More »

جنوبی ویرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

دھماکا

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی ویرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دھماکے کے …

Read More »