Tag Archives: تفتیش

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفتیش کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر نے …

Read More »

دہشت گردوں نے 11 ہزار ڈالر کے وعدے کیساتھ ماسکو پر حملہ کیا

حملہ

(پاک صحافت) ماسکو میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے اہم کارندوں نے اعتراف کیا کہ ان سے وعدہ کیا گیا تھا کہ حملہ کرنے اور یوکرین فرار ہونے کے بعد انہیں 11,000 ڈالر ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے ماسکو میں حالیہ دہشت …

Read More »

سندھ حکومت کا محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ اینٹی کرپشن سندھ نے پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران کو ٹریننگ کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ محکمۂ انسداد بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدرات ہونے والے اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن …

Read More »

پرویز الہٰی کیخلاف 1 ارب سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف لاہور کی احتساب عدالت میں 1 ارب سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا …

Read More »

راولپنڈی پولیس کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

عمران خان شاہ محمود

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں کو شریک ملزمان کے بیانات پر شامل تفتیش کرنا ہے، ہمارے پاس 9 مئی واقعات …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد ہو گی

عمران خان شاہ محمود

لاہور (پاک صحافت) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس میں رواں ماہ 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔ خیال رہے کہ عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی …

Read More »

را کی سہولت کاری، معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی سہولت کاری کے کیس میں معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی …

Read More »

غیرقانونی مقیم مزید 65 افغان باشندے گرفتار

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم مختلف تھانوں کی حدود سے مزید 65 افغان باشندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن تھانہ نیو ٹاؤن، تھانہ مبینہ ٹاؤن، تھانہ گلستان جوہر، تھانہ بلوچ کالونی، تھانہ سچل، تھانہ …

Read More »

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 42 افراد گرفتار

گرفتاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں ایسٹ زون پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 42 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان بہادر نے کہا ہے کہ شارع فیصل، گلستان جوہر، گلشن اقبال، پی آئی بی، …

Read More »

نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع …

Read More »