Tag Archives: تعزیت

چلاس میں چھت گرنے سے 9 اموات، وزیراعظم کا اظہار افسوس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے 9 اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاندان کے غم میں شریک ہیں، خاندان کے دیگر …

Read More »

وزیراعظم نے چرچ ہاوس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے

شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چرچ ہاوس لندن میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے ہیں، جس میں ملکہ الزبتھ کے متعلق اظہار خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے …

Read More »

پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ قربانی دی ہے، شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے …

Read More »

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کے دوران ملک کی …

Read More »

پوپ کا افغانستان میں زلزلے کے اثرات سے نمٹنے میں مدد کرنے کا مطالبہ

پوپ فرانسیس

پاک صحافت پوپ فرانسس نے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ زلزلے کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کے لیے افغانستان کی مدد کریں۔ الجزیرہ نے دنیا کے کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے حوالے سے کہا کہ “گزشتہ چند گھنٹوں میں، افغانستان میں آنے والے زلزلے …

Read More »

قمر زمان کائرہ کا علی رضا سدپارہ کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

قمر زمان کائرہ

لاہور (پا ک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے علی رضا سدپارہ کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ گلگت بلتستان کے عظیم بیٹے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کوہ پیمائی کے حوالے سے …

Read More »

شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف

ابوظہبی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ایک اہم ملاقات کی ہے اور ان کے والد کی وفات پر تعزیت پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر …

Read More »

سعودی عرب کے خلاف ترکی کی پسماندگی کا تسلسل

جمال خاشقجی

پاک صحافت بہت سے ترک تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ استنبول میں خاشقجی کے قتل کے مقدمے کی کارروائی کی معطلی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے رعایتیں دینے کے اردگان حکومت کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ بظاہر جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل …

Read More »

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، 4 امریکی فوجی ہلاک

لڑاکا جہاز

پاک صحافت ناروے میں ایک امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیٹو کی فوجی مشقیں جاری تھیں کہ خراب موسم کے باعث مقامی وقت کے مطابق صبح 6.26 بجے حادثہ پیش آیا۔ ناروے کی …

Read More »

رحمان ملک کی ملک و قوم کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ رحمان ملک نے اپنی پوری زندگی ملک و قوم کی خدمت کرتے ہوئے گزاری ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پی پی کے سینئر اور مرکزی رہنما سینیٹر رحمان ملک …

Read More »