Tag Archives: ترجمان

ابھی تک مختلف ممالک سے 35 امدادی پروازیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک مختلف ممالک سے 35 امدادی پروازیں امداد لے کر پاکستان پہنچ چکی ہیں اور مزید امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ …

Read More »

بہت جلد کراچی کی تمام سڑکیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے، بہت جلد شہر کی تمام سڑکیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ضلع جنوبی میں مختلف سڑکوں پر …

Read More »

عوام سیلاب میں ڈوب رہے اور عمران خان جلسوں میں میوزک پروگرام کررہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عوام سیلاب میں ڈوب رہے ہیں اور عمران خان جلسوں میں میوزک پروگرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام سیلاب میں ڈوب …

Read More »

عمران خان دشمن کیلئے نہیں، ملک و قوم کیلئے خطرناک ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان دشمن کے لئے نہیں بلکہ اپنے ہی ملک و قوم کے لئے خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان …

Read More »

صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے نکال لیا

پاک فوج

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کی ہیلی کاپٹر نے نکال کر اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں پھنسے 22 …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرے گی اور کسی صورت انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز کے پاس فنڈز دستیاب ہیں جس …

Read More »

فارن فنڈنگ نے عمران خان کو آئین شکن ثابت کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے نے عمران نیازی کو آئین اور قانون شکن ثابت کیا ہے اب اس کے خلاف کارروائی کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آوے جج آوے …

Read More »

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوان سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں سیلاب …

Read More »

پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید اور 4 زخمی

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کہ گاڑی کو آزادکشمیر کے علاقے شجاع آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو باغ کے …

Read More »