Tag Archives: ترجمان

نااہل نیازی نے کشمیر کا سودا ٹرمپ کیساتھ کیا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ نااہل عمران نیازی نے کشمیر کا سودا ٹرمپ کے ساتھ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل نیازی کشمیر فروش ہے، اس نے کس بے شرمی اور ڈھٹائی سے …

Read More »

ماسکو: واشنگٹن روس کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر اکسانا چاہتا ہے

ماریا

پاک صحافت روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج بدھ کو اعلان کیا: امریکہ کوئی حدود نہیں جانتا اور روس کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی طرف دھکیلنے کے لیے کوئی بھی حربہ استعمال کرتا ہے۔ “ماریہ زاخارووا” نے ایک ریڈیو پروگرام میں کہا، “واشنگٹن نے ماسکو کو بغیر کسی …

Read More »

حماس: مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے دوڑنا چاہیے

اقصی

پاک صحافت تحریک حماس کے ترجمان نے آج پیر کے روز مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے اور آباد کاروں کی طرف سے اس کی بے حرمتی کا ذکر کرتے ہوئے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصیٰ کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔ مسجد اور صیہونی حکومت کی …

Read More »

سندھ حکومت کی کاوشوں سے دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں یہ سب سندھ حکومت کی کاوشوں سے ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں اسپورٹس اور سیاست …

Read More »

فلسطینی عوام اپنی مرضی قابضین پر مسلط کرسکتے ہیں۔ حماس

حماس ترجمان

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نابلس میں ہونے والی جھڑپوں نے ظاہر کیا کہ فلسطینی عوام اسرائیلی غاصبوں پر اپنی مرضی مسلط کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے ترجمان عبداللطیف القنوع نے “وائس آف الاقصی” ریڈیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے …

Read More »

عارف علوی ریاست کے نہیں عمرانی سیاست کے وفادار ہیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ نام نہاد صدر ریاست کے نہیں بلکہ عمرانی منفی سیاست کے وفادار ہیں، اس کے آرمی چیف کی تقرری کے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں …

Read More »

پاکستان کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیر ملکی این جی او نے زیر بحث دورے کا …

Read More »

لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

عمران خان ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے، جس میں وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے …

Read More »