Tag Archives: تجارت

چین کا بڑھتا ہوا تعاون؛ ہونڈوراس کا سفارت خانہ بیجنگ میں کھول دیا گیا

چینی زبان

پاک صحافت لاطینی امریکہ اور وسطی امریکہ کے ممالک کے ساتھ چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کی توسیع کو جاری رکھتے ہوئے، جنہیں کبھی واشنگٹن کا پچھواڑا کہا جاتا تھا، بیجنگ میں ہنڈوران کا سفارت خانہ اسی وقت کھولا گیا جب اس ملک کے صدر کے چھ روزہ دورے …

Read More »

سی پیک گیم چینجر، روس کیساتھ اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سی پیک گیم چینجر، روس کیساتھ اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی چینل الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادی نے کہا ہے کہ عراق …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سفیر کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران شاندار مہمان نوازی پر صدر رجب طیب اردوان اور حکومت ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر …

Read More »

پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ …

Read More »

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

پاکستان اور روس کے مابین براہ راست کارگو سروس کا آغاز

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مرتبہ براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک شاہین پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او عبداللہ فرخ نے کہا ہے کہ روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز 450 کنٹینر لے کر …

Read More »

ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

پشین (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بھائی ایرانی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی، …

Read More »

ایران اور پاکستان نے براہ راست فلائٹ لائنز کے قیام پر بات چیت کی

پاک صحافت پاکستان کے وزیر تجارت اور ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین نے تجارت کو مضبوط بنانے، توانائی کے شعبے میں تعاون کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کے دارالحکومتوں کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک صحافت کی …

Read More »

پاک چین افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاک چین  اور افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ  چینی اور افغان وزیر خارجہ بھارت سے براہ راست کل پاکستان پہنچے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تجارت کے ساتھ کا جھوٹ پھیلایا جارہا جو قابل مذمت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کے ساتھ کا جھوٹ پھیلایا جارہا جو قابل مذمت ہے۔ وزیر اعظم کہا کہنا ہے کہ ایک انفرادی شخص کا حکومت پاکستان کی پالیسی سے کیا تعلق؟  فلسطینیوں کو حق ملنے تک پاکستان اپنے اصولی …

Read More »