شمشاد اختر

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ شمشاد اختر نے مراکو سینٹرل بینک کے گورنر سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں مراکو اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان اور مراکو کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت بھی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے