Tag Archives: انتشار

عمران خان نے جو لکھ کردیا تھا شہباز گل نے وہی پڑھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے وہی پڑھا ہے جو عمران خان نے اسے لکھ کر دیا تھا، عمران خان کی سیاست جھوٹ، نفرت اور انتشار پر مبنی ہے۔ تتفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے استعمال کی۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کا سب سے بڑا مافیا ہے۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے استعمال کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے لیبر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا انتشار پھیلانا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران کا کام ملک میں جھوٹ اور پروپیگنڈے کے ذریعے انتشار پھیلانا ہے، جس کو پاکستانی عوام مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

الیکشن کمیشن فی الفور فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناکر فتنے کا خاتمہ کرے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن فی الفور فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا کر فتنے کا خاتمہ کرے، عوام مزید انتشار اور فتنے کی سیاست کو برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن …

Read More »

عمران خان سستی شہرت کیلئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سستی شہرت کے لئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، عوام کو لڑانے اور ملک کو ناامن کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان معاشرے میں پرتشدد انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان معاشرے میں پرتشدد انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان نے 4 سال میں 50 ہزار ارب روپے قرضہ لیکر معیشت ڈبو دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے …

Read More »

عمران خان ملک میں سیاسی انتشار پیدا کررہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اور دھوکے کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ اور پاکستان میں سیاسی انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

نیازی کے من پسند افسروں اور خواہشوں پر ملک نہیں چلایا جاسکتا۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک میں انتشار اور فساد پھیلانا چاہتا ہے، ان کے من پسند افسروں اور خواہشوں سے ملک نہیں چلایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب حسن مرتضی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »

عمران خان کا مائنڈسیٹ آمرانہ اور آج ملک میں امپائر نیوٹرل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مائنڈ سیٹ آمرانہ ہے جبکہ آج ملک میں امپائر نیوٹرل ہے جو عمران خان کو کسی صورت پسند نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے اسمبلی میں …

Read More »

عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی عوام نے اسے مسترد کردیا، قوم اب فتنہ و فساد سے تنگ آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »