Tag Archives: اعلان

جے یو آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام سندھ میں مختلف مقامات …

Read More »

انتخابات میں کامیاب 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل، 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) انتخابات میں کامیاب 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں اور 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب 3 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، جبکہ سات آزاد امیدواروں نے …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج مکمل، ن لیگ سب سے آگے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) قومی و صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج مکمل ہوگئے، ن لیگ سب سے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل کرکے جاری کردیے گئے ہیں، جس میں ن لیگ …

Read More »

وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں ہوا، سیاست امکانات کا کھیل ہے۔ بیرسٹر …

Read More »

پی پی 159 سے مریم نواز نے میدان مارلیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب …

Read More »

جے یو آئی کی جانب سے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان

چوہدری نثار

راولپنڈی (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام (ف) نے چوہدری نثار کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد چوہدری …

Read More »

عام انتخابات کیلئے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

اسکول

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …

Read More »

مسلم کانفرنس نے مسلم لیگ ن کی حمایت کردی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم کانفرنس نے مسلم لیگ ن کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم کانفرنس کے سربراہ نے شہبازشریف سے ملاقات میں اعلان کیا کہ انکی پارٹی الیکشن میں ن لیگ کے امیدواروں کی اسپورٹ کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مسلم کانفرنس کے سربراہ …

Read More »

پیپلزپارٹی نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی …

Read More »