Tag Archives: اسلام آباد

ایل پی جی کی قیمت میں 19 روپے 46 پیسے فی کلو کی کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19 روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا …

Read More »

عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو یہ رقم قسطوں میں موصول ہوسکتی ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر …

Read More »

آئی ایم ایف کے تحفظات دور، وزیراعظم کا جلد خوشخبری دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت امید ہے …

Read More »

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی …

Read More »

وزیراعظم کو صدر طیب اردوان کا فون، عید کی مبارکباد دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران …

Read More »

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

وفاقی کابینہ کا پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چین کے ساتھ 4 پروٹوکولز پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کے لیے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری دی گئی۔ خشک مرچیں، بیف اور …

Read More »

وزیراعظم کی فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ …

Read More »

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »