Tag Archives: اسلام آباد

تحریک انصاف سے مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف سے مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان قابل بھروسہ آدمی نہیں ہیں اس لیے ان سے کسی قسم کے …

Read More »

وفاقی حکومت کا عمران نیازی کیخلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت …

Read More »

فواد چوہدری چیف الیکشن کمشنر کیخلاف گھٹیا اور گمراہ کن پراپیگنڈا کر رہے۔ ترجمان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری چیف الیکشن کمشنر کے خلاف گھٹیا اور گمراہ کن پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ایک اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں، چیف کے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حکام نے ججز کو بتایا …

Read More »

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع نے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ملک بھر میں ایک …

Read More »

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اداروں کو آین کے دارے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، …

Read More »

بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پلوامہ واقعے کی حقیقت کے بارے میں سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کے انکشافات سے عیاں ہوگیا کہ کس …

Read More »

عمران خان کے سیاہ دور کی جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سیاہ دور کی چند جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت تباہ کی، مہنگائی کی …

Read More »

آئین میں 90 دن کیساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آئین میں 90 دن کے ساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی ایک بڑا راستہ ہے، پیپلز پارٹی کی اس …

Read More »

اداروں کو چاہیے کہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اداروں کو چاہیے کہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت اور …

Read More »