Tag Archives: احسن اقبال

13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا ، پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا اسٹیٹ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنی نااہلی و نالائقی سے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے، عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے پاس ملک چلانے کا کوئی ایجنڈا اور پالیسی نہیں ہے، جس کی وجہ سے ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

23 مارچ کو عوام کی پریڈ ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنر ل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو پریڈ کے بعد عوام کی پریڈ ہوگی، جتنے لانگ مارچ ہوں گے حکومت پر اتنا ہی دباؤ بڑھے گا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان …

Read More »

احسن اقبال نے سانحہ مری کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مری حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پیش آیا ، مری واقعے پر حکومت کی بے خبری  سوالیہ …

Read More »

ن لیگ ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈیل کی باتوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کیلئے مشکلات پیدا کرکے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے عوام کے لئے مشکلات پیدا کرکے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

پی ٹی آئی اپنی چوری چھپانے کے لیے دوسروں پر کیچڑ اچھال رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ہے۔ احسن اقبال …

Read More »

عمران نیازی کے ریٹائر ہونے کا وقت آ گیا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل  اور سابق وفاقی وزیر  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی صاحب! آپ کے ریٹائر ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران نیازی کی نااہل ترین …

Read More »

بلدیاتی نظام کو کھلواڑ اور تماشا بنا دیا گیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نظام کو کھلواڑ اور تماشا بنا دیا گیا ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ 7 ماہ ردی کی ٹوکری …

Read More »