Tag Archives: PDM

ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں نہ آئین ہے نہ انصاف ہے، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ  ہم جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں نہ کوئی آئین ہے اور نہ ہی انصاف ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  بغیر تیاری …

Read More »

سیاستدان فضل الرحمان کو پہلے کی طرح اس بار بھی دھوکا دے رہےہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فضل الرحمان کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ انہیں پچھلی دفعہ بھی سیاستدانوں نے دھوکا دیا، اس بار بھی مولانا کو دھوکا دیا جارہا ہے۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ  جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں اس پر …

Read More »

حکومت پی ڈی ایم کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ ڈائیلاگ کے لئے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات لاہور پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کی تقریب …

Read More »

براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت کامیاب لیکن بائیس کروڑ عوام ناکام ہوگئے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کو بتایا جائے کہ یہ براڈ شیٹ  کیس کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت  تو کامیاب ہوگئے لیکن بائیس …

Read More »

جلسوں اور احتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں، گورنر پنجاب

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ ، اس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ، ان کا کہنا ہے کہ  جلسوں اوراحتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں۔ چوہدری محمد سرور نے اپوزیشن پر تنقید کرتے …

Read More »

اقتدار کی ہوس میں اندھی پی ڈی ایم گلی کوچوں میں رسوائی سمیٹ رہی ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں اندھی “ٹوٹی فروٹی” کے رنگوں پر مشتمل “ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم ” مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں “جھوٹ، جھوٹ اور صرف جھوٹ” …

Read More »