Tag Archives: Patient

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 64 افراد جاں بحق، 1910 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے  حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 1910 نئے کیسز سامنے آگئے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے  کورونا وائرس نے مزید 64 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار …

Read More »

آئی فون طبی ڈیوائسز سے دور رکھیں، کمپنی نے صارفین کو خبردار کردیا

ایپل کمپنی

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے موبائل فونز کو طبی (میڈیکل) آلات سے دور رکھیں، کمپنی کے مطابق  آئی فون 12 سیریز کے فونز ممکنہ طور پر طبی ڈیوائسز جیسے پیس میکرز میں برقی مقناطیسی مداخلت …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 48 افراد دم توڑ گئے

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید 48 افراد کی جانیں  نگل گیا، جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 295 ہو گئی ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »

ہائی بلڈ پریشر مریضوں کے لئے جسمانی کھنچاؤ والی ورزش اور جاگنگ انتہائی مفید قرار

جسمانی کھچاؤ والی ورزش

اوٹاوا  (پاک صحافت) ہائی بلڈ پریشر مریضوں کے لئے طبی ماہرین کی جانب سے جسمانی کھنچاؤ والی ورزش سمیت جاگنگ اور واکنگ کو انتہائی مفید قرار دیا گیا ہے،  ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی کھنچاؤ والی وزرش سے بلڈ پریشر کو معمول پر لایا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا  کا …

Read More »

جانیے کووڈ 19 کی اہم علامات

کورونا کی اہم علامات

کراچی (پاک صحافت) کووڈ-19 کی اہم علامات میں سے ایک علامت سونگھنے اور چکھنے کی حس کا ختم ہوجانا ہے، ماہرین کے  کووڈ 19 کے ہر 100 میں سے لگ بھگ 80 مریضوں کو سونگھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔آراہوس یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا …

Read More »

نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کا آسان گھریلو نسخہ

گھریلو نسخہ

کراچی (پاک صحافت) سردیوں کے موسم تقریبا ہر فرد کو نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی شکایت رہتی ہے، لیکن اب انہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، کیوں کہ آج ہم آپ کو بہت ہی آسان گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں، جس کے استعمال سے آپ صرف دو دن میں …

Read More »

ذیابیطس سے نجات پائیں صرف 6 ماہ میں

ذیابیطس

کراچی (پاک صحافت) ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری، طبی ماہرین کے مطابق اب ذیابیطس سے صرف 6 ماہ کے عرصے میں نجات پانا ممکن ہے۔ جی ہاں طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کم کاربوہائیڈریٹس والی غذاؤں کے استعمال سے مریضوں کو ذیابیطس ٹائٹ 2 بیماری سے …

Read More »