Tag Archives: Consumers

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر منتقل کرنے کے لئے’’نیو میسج ہسٹری امپورٹ ٹول ‘‘ متعارف

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقلی

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے اس کے متبادل ایپس پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں صافین کے لئے ایک بڑی مشکل یہ آرہی ہے کہ وہ اپنی چیٹ ہسٹری کو نئے ایپ پر کیسے …

Read More »

فیس بک کے اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے پر کمپنی کی جانب سے وضاحتی بیان جاری

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں  موبائل میں کھلے فیس بک اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہوگئے، جس پر صارفین کی جانب سے شکایات کے انبار لگ گئے، ایسے میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فام فیس بک کی جانب سے بھی وضاحتی بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ٹیلی گرام

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ٹیلی گرام کے صارفین میں غیر معمولی اضافہ کو اس ایپ کے بانی پاویل ڈوروف نے انسانی تاریخ  کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت قرار دے دیا ہے۔ ٹیلی …

Read More »

سوشل میڈیا صارفین کے لئے بڑی خبر، پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی ایپلی کیشن بنالی

اسمارٹ فون

اسلام آباد (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے متنازع پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے بعد پاکستانی ماہرین نے اسی ایپ کی طرز پر اپنی ایپلی کیشن بنالی۔  اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز …

Read More »

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد سگنل اور ٹیلی گرام ، ایپ اسٹور پر سرفہرست

ٹیلی گرام و سگنل

لندن (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے متنازع پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ کو ترک کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب سنگل اور ٹیلی گرام جیسی ایپس نے واٹس ایپ کی جگہ لے لی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایپس کی …

Read More »

ترکش اداکار کا پاکستانی اداکار فیروز خان کی پوسٹ پر دلچسپ کمنٹ

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت فیروز خان کی پوسٹ  پر  کمنٹ کرتے ہوئے انہیں کھانے پر ترکی مدعو کردیا۔  دوسری جانب فیروز خان نے بھی انہیں رپلائی کرتے ہوئے ترک زبان میں لکھا کہ’بھائی میں نے …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »

غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں،اداکارہ نوین وقار

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوین وکار نے سنگل خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں، تاہم نوین وقار کے اس مشورے کے بعد سوشل میڈیا  صارفین اداکارہ پر  شدید …

Read More »