Tag Archives: 90 دن

لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لندن (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لاڈلے کیلئے 90 دن ریمانڈ والی شق کو نہیں چھیڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی بل کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کرانے کی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 90 دن میں انتخابات کرانےکی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی 90 دن میں الیکشن کرانے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر کے واپس کر دی ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات …

Read More »

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن 90 دن کے …

Read More »

آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے فیصلوں کے پابند …

Read More »

انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 90 …

Read More »

عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں …

Read More »

الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

جیکب آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جیکب آباد کے جکھرانی ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف …

Read More »

اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن حلقہ بندیاں ضروری نہیں، …

Read More »