Tag Archives: 9 مئی

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا، اس …

Read More »

9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ میاں افتخار حسین

میاں افتخار حسین

مردان (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جیو اور جینے …

Read More »

عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

عثمان ترکئی

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں، اس دن شہداء کی یادگاروں …

Read More »

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما راؤ یاسر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر نے کہا ہے کہ …

Read More »

‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا اس دن عمران نیازی کے حکم پر ان کے جتھوں کی طرف سے دہشتگردی کی گئی اور بدقسمتی سے وہ کام …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملک جواد

پشاور (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں نے ہماری جماعت میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا ہے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں نے ہماری جماعت میں شمولیت کیلئے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے …

Read More »

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر مبین خلجی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

مبین خلجی

کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے کہا کہ جمہوریت اور بلوچستان کی فلاح …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اقبال وزیر نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اقبال وزیر نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی قسم کے دباو کے بغیر …

Read More »