Tag Archives: 9 مئی

پی ٹی آئی کی علامتی بھوک ہڑتال محض ڈرامہ بازی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی علامتی بھوک ہڑتال محض ڈرامہ بازی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دوپہر کے کھانے کے بعد اور شام کی چائے سے پہلے کون سی بھوک ہڑتال …

Read More »

9 مئی کے ملزمان کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ کیا ریاست پر حملہ کرنا انقلاب ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ اندر بیٹھے دہشت گردی کی منصوبہ سازی کر …

Read More »

ملک میں آئینی بریک ڈاؤن جیسا کوئی خطرہ نہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ملک میں آئینی بریک ڈاؤن جیسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیل سے باہر …

Read More »

ایڈ ہاک ججز کی تقرری ایسا معاملہ نہیں جس پر احتجاج کیا جاسکے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایڈ ہاک ججز کی تقرری ایسا معاملہ نہیں جس پر احتجاج کیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایڈہاک ججز کی تقرری پہلی مرتبہ نہیں ہورہی، متعدد …

Read More »

آئین سے ماورا فیصلے دینے والے ججوں کو قبروں سے نکال کر اُن کا ٹرائل کیا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا فیصلے دینے والے ججوں کو قبروں سے نکال کر اُن کا ٹرائل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججوں نے پچاس ساٹھ برس میں آئین سے ماورا فیصلے دیے مگر کیا …

Read More »

9 مئی کے مرکزی ملزمان اور شرپسندوں کو سیاست کے لبادے میں چھپنے نہیں دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے مرکزی ملزمان اور شرپسندوں کو سیاست کے لبادے میں چھپنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے عصاب پر سوار ہیں۔ …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی پر قرارداد پیش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی پر حکومتی رکن شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران قرارداد پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے کسی مہذب معاشرے میں 9 مئی جیسے واقعات کی گنجائش نہیں۔ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں …

Read More »

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 4 سال وزیراعظم رہے لیکن حمود الرحمان …

Read More »

عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یہ کہتے ہیں کہ متنازع …

Read More »

9 مئی کے ملزمان کا فوجی ٹرائل ہوتا تو 1 ماہ میں فیصلے ہوتے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث افراد کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کرنے دیا جاتا تو 30 دن کے اندر فیصلے ہو جاتے، مگر سپریم کورٹ نے اس …

Read More »